پی ٹی آئی رہنما عمر ڈارگرفتار،متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار کو گرفتار کرلیا گیا۔
سیالکوٹ پیرس روڈ پر احتجاج کو لیڈ کرنے (صفحہ5بقیہ نمبر23) والے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار کوگرفتارکرلیا گیا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات میں سزاؤں پر احتجاج کیا جارہا تھا،احتجاج کے دوران متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا۔