18ویں برسی کل منا ئی جا ئیگی
فیصل آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 18 ویں بر سی کل 27 دسمبر کو منائی جائے گی۔
ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں پیپلزپارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین شہید بی بی کی ملک و قوم اور جمہوریت کیلئے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرینگے۔