فیلڈ مارشل کے سلیوٹ پر اماراتی صدر کا گرمجوشی سے جوابی سلیوٹ

فیلڈ مارشل کے سلیوٹ پر اماراتی صدر کا گرمجوشی سے جوابی سلیوٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان کو پاکستان پہنچنے پر گلے لگایا وہیں ایک خوبصورت لمحہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا جب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سلیوٹ پر عرب امارات کے صدر نے گرم جوشی سے جوابی سلیوٹ کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان کو پاکستان پہنچنے پر گلے لگایا وہیں ایک خوبصورت لمحہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا جب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سلیوٹ پر عرب امارات کے صدر نے گرم جوشی سے جوابی سلیوٹ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں