2پولیس افسرتبدیل حسن اقبال ایس ایس پی ایڈمن سپیشل برانچ لاہور تعینات
لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس میں 2 پولیس افسروں کے تبادلے کر دئیے گئے ۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی او بہاولپور حسن اقبال کو ایس ایس پی ایڈمن سپیشل برانچ لاہور جبکہ ایس پی سیف سٹیز مری عبدالوہاب کو ڈی پی او بہاولپور تعینات کر دیا گیا۔