پختونخوا گندم ریلیز پالیسی اعلامیہ سے پنجاب،سندھ میں نرخ کم ہوگئے :مزمل اسلم

 پختونخوا گندم ریلیز پالیسی اعلامیہ سے پنجاب،سندھ میں نرخ کم ہوگئے :مزمل اسلم

پشاور (این این آئی) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ خیبرپختونخوا گندم ریلیز پالیسی کے اعلان کے بعد پنجاب اور سندھ کی اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کے نرخ کم ہوگئے ۔

مزمل اسلم نے کہا کہ پنجاب کی گندم پابندی کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں آٹا 10 سے 12 فیصد مہنگا ہوا اور گندم کا نرخ 5000 روپے فی من تک پہنچ گیا تھا، انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2 220 روپے میں دستیاب ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں