قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس 2 دن کے وقفے کے بعدآج دوبارہ شروع ہونگے

قومی اسمبلی اورسینیٹ کے  اجلاس 2 دن کے وقفے کے  بعدآج دوبارہ شروع ہونگے

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے، اے پی پی)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (جمعہ) دوبارہ شروع ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 13 فروری تک جاری رہے گا جب کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 12 فروری کو ختم ہوگا۔ اجلاس کے دوران دونوں ایوان قانون سازی ، سوالات کے جوابات، توجہ دلا نوٹس اور عوامی اہمیت کے معاملات کو اٹھائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں