کمرشل سرگرمیاں حکومت کا کام نہیں:وفاقی وزیر نجکاری

کمرشل سرگرمیاں حکومت کا  کام نہیں:وفاقی وزیر نجکاری

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ کمرشل سرگرمیاں حکومت کا کام نہیں ہے ، پاکستان کا ملازم طبقہ ٹیکس کا بوجھ اٹھاتا ہے ۔

میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ ڈاکومنٹ نہیں، اس کی وجہ سے کرپشن ہوتی ہے ، ٹیکس کا پیسا حکومت نقصان پورا کرنے میں خرچ کر رہی ہے ، اْنہوں نے کہا حکومت ٹیکس کے پیسے سے بزنس کر رہی ہے جو اس کا کام نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں