راولپنڈی:گردن پرڈورپھرنے سے سافٹ ویئرانجینئرزخمی

راولپنڈی:گردن پرڈورپھرنے  سے سافٹ ویئرانجینئرزخمی

راولپنڈی(خبر نگار )کمرشل مارکیٹ میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔

 گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا ہے ، امدادی ٹیموں کی مدد سے نعمان کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کردیا گیا، موٹرسائیکل سے نیچے گرنے سے ٹانگ پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں، زخمی شخص کا تعلق خرم کالونی سے ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں