انجینئر امیر مقام سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، مہاجرین علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    انجینئر امیر مقام سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، مہاجرین علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سپیشل ریپریزنٹیٹو برائے سیکرٹری جنرل اندریکا رتواتے کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں مہاجرین اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سپیشل ریپریزنٹیٹو برائے سیکرٹری جنرل اندریکا رتواتے کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں مہاجرین اور علاقائی تعاون  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں