اسلام آبادہائیکورٹ:درختوں کی کٹائی روکنے کے کیس کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آبادہائیکورٹ:درختوں کی کٹائی روکنے کے کیس کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی روکنے سے متعلق کیس کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔

گزشتہ روز جسٹس خادم حسین سومرو کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی،عدالت نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم دیاتھا،سی ڈی اے ، موسمیاتی تبدیلی اور انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کا جواب جمع ہو چکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں