دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

 دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج  کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (اے پی پی)واپڈا نے دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ۔

 دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار 100کیوسک اور اخراج 35 ہزارکیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 300 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 15 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 15 ہزار 300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 3 ہزار 600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں