علامہ اقبال سکالر شپ پروگرام 45بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے

 علامہ اقبال سکالر شپ پروگرام  45بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال سکالرشپس کے لیے منتخب بنگلہ دیش کے 45 طلبہ کا پہلا بیچ پاکستان کی معروف یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے گزشتہ روز کراچی پہنچ گیا۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ایچ ای سی اور یونیورسٹیوں کے نمائندہ گان نے ان کا استقبال کیا۔ مزید بنگلہ دیشی طلبا اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں