بعض وفاقی وزراافراتفری کو ہوا دے رہے ، پیپلزپارٹی

بعض وفاقی وزراافراتفری  کو ہوا دے رہے ، پیپلزپارٹی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ بعض وفاقی وزرا انتشار اور افراتفری کو ہوا دے رہے ہیں۔۔۔

 سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد آئین اور اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے عین مطابق تھی، وفاقی وزرا کو آئین اور پارلیمانی قواعد کا بنیادی علم ہونا چاہیے ،انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ وزرا کے رویے پر اپنا مؤقف واضح کرے ۔انہوںنے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی کابینہ میں شامل وزرا کے بیانات کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل یقینی بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں