سینیٹ اجلاس 3 مارچ تک جاری رہنے کا امکان

 سینیٹ اجلاس 3 مارچ  تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)سینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کی۔

سینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینیٹ کا موجودہ اجلاس 3 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں