امیر البحر سے لبنانی سفیرکی ملاقات،بحری امور پر تبادلہ خیال

امیر البحر سے لبنانی سفیرکی ملاقات،بحری امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(اے پی پی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسیٰ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور بحری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسیٰ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور بحری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق لبنان کے سفیر نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں