ورلڈ کپ، پلیئنگ الیون میں شاہین آفریدی کی واپسی کا امکان

 ورلڈ کپ، پلیئنگ الیون میں  شاہین آفریدی کی واپسی کا امکان

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا۔

سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں کھیلا جائے گا، ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا قوی امکان ہے ، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے لیے یہ میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے ،جہاں کامیابی سیمی فائنل کی راہ ہموار کر سکتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں