ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ حل کرنے کا وقت آ گیا :محمد علی درانی

ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ حل کرنے  کا وقت آ گیا :محمد علی درانی

اسلام آباد(نامہ نگار)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

 افغانستان ڈیورنڈ لائن کو نہیں مانتا، وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بھی اسے ماننے سے انکار کر دے اور واخان کی پٹی کو آزادی دلائے تاکہ افغانستان کے عوام کو امن اور خوشحالی مل سکے ۔ یہ اقدام کرکے افغان حکومت نے دہشت گردوں کی سرپرستی کا اعتراف کر لیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں