بجلی35 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد (دنیا نیوز)بجلی فی یونٹ 35 پیسے مہنگی کر دی گئی ،نیپرا نے قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
جس کے مطابق قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،صارفین سے 8 ارب 67 کروڑ روپے وصول ہونگے ۔