بہن بھائی مبینہ غیر قانونی گرفتاری کیس، پولیس کو رپورٹ دینے کا حکم

بہن بھائی مبینہ غیر قانونی گرفتاری کیس، پولیس کو رپورٹ دینے کا حکم

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )جوڈیشل مجسٹریٹ زنیرہ ظفر نے بہن بھائی کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری کے معاملہ میں پولیس افسران کو 15دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 آنسہ بی بی کی دائر درخواست پر سماعت کے دوران موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے غیر قانونی طور پر راولپنڈی سے گرفتار کیا، تشدد کیا اور غیر قانونی ایف آئی آر میں نامزد کیا، عدالت نے بھائی کو مقدمہ سے ڈسچارج اور اسے ضمانت پر رہا کیا، واقعہ کی شفاف تحقیقات کروا کر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں