امت کیلئے غم ناک صورتحال

 امت کیلئے غم ناک صورتحال

لاہور (سیاسی نمائندہ) چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایران پر حملے، پوری امت کیلئے غم ناک صورتحال ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 19 روز سے مسجد اقصیٰ نماز کے لئے بند ہے، پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ غم کی کیفیت میں مبتلا ہے ،ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ہمارے لئے ہر لمحہ غم کا ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن کیلئے علما کے کردار پرمشکور ہوں، اکابرین کی کوششوں سے بین المذاہب ہم آہنگی قائم ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں