درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہد سکندر نے 9 مئی عسکری ٹاور حملہ سمیت دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی، عدالت نے ملز موں کے وکلاء کو دلائل کیلئے مہلت دیدی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہد سکندر نے 9 مئی عسکری ٹاور حملہ سمیت دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی ، عدالت نے ملز موں کے وکلاء کو دلائل کیلئے مہلت دیدی۔