بلوچستان کے ضلع ژوب میں 4 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں  4 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ

ژوب (آن لائن) بلوچستان کے ضلع ژوب میں 4 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز ژوب میں زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 2 اور اس کی گہرائی 12کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 110 کلو میٹر دور تھا۔ ذرائع کے مطابق آخری اطلاعات تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں