پاکستان تاجکستان کا دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان تاجکستان کا دو طرفہ تجارتی  تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد، (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گزشتہ روز تاجکستان کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔

 انہوں نے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ عبد العلیم خان نے کہا کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں