بلوچستان کی باہمت بیٹی شبانہ ارشاد ایس پی کے عہدے پر فائز

بلوچستان کی باہمت بیٹی شبانہ ارشاد  ایس پی کے عہدے پر فائز

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) بلوچستان کی باہمت بیٹی شبانہ ارشاد ترین صوبے کی دیگر خواتین کے لیے مشعلِ راہ بن گئیں۔

 انہوں نے اپنی محنت، لگن اور استقامت سے کامیابی کی نئی مثال قائم کر دی۔ سب انسپکٹر کے عہدے سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی شبانہ ارشاد ترین آج ایس پی کے عہدے تک پہنچ چکی ہیں جو نہ صرف ان کی ذاتی کامیابی ہے بلکہ صوبے کی دیگر خواتین کے لیے بھی ایک روشن مثال ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں