7مقدمات میں عمران کی ضمانت اور طبی معائنہ کرانے کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

7مقدمات میں عمران کی  ضمانت اور طبی معائنہ کرانے کی  درخواستوں پر سماعت ملتوی

راولپنڈی(خبر نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ستمبر،اکتوبر احتجاج پر درج 7مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

سماعت بغیر کسی کارروائی کے 15 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر بھی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں