مشرق وسطیٰ جنگ، کم آمدن طبقات زیادہ متاثر:آئی ایم ایف

مشرق وسطیٰ جنگ، کم آمدن  طبقات زیادہ متاثر:آئی ایم ایف

اسلام آباد (اے پی پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باعث ایشیا اور یورپ کے توانائی درآمد کرنے والے بڑے ممالک ایندھن اور پیداواری لاگت میں اضافے کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھا رہے ہیں۔

 سپلائی چین متاثر ہونے سے کم آمدنی والے طبقات اقتصادی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تیل، گیس اور خوراک کی بلند قیمتیں افراطِ زر بڑھا رہی ہیں اور مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کر رہی ہے ۔ آئی ایم ایف نے ممالک کو محتاط معاشی پالیسیاں اپنانے کی ہدایت کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں