پنجاب اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل 3کے بجائے 6اپریل کو طلب

پنجاب اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل  3کے بجائے 6اپریل کو طلب

لاہور(سیاسی نمائندہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے 3اپریل کو طلب کیا گیا پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا اور اب یہ اجلاس 6اپریل کو طلب کر لیا ہے۔

 ،اجلاس بروز پیر دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خاں خود کریں گے ، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی تاریخ اور وقت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں