بھارت کے ایل پی جی، خام تیل ، ایل این جی سے لدے 18جہاز آبنائے ہرمز میں محصور
اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) ایل پی جی، خام تیل اور ایل این جی کے 18 بھارتی پرچم والے جہاز آبنائے ہرمز میں محصور ہیں جس کی وجہ سے بھارت میں توانائی کا بحران سنگین ہو گیا۔
ایرانی حکام نے واضح کر دیا کہ صرف برادر ممالک کے جہاز ایرانی حکام کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔