کویتی ائیرلائن کا پشاور ، سیالکوٹ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کویتی ائیرلائن کا پشاور ، سیالکوٹ کیلئے   پروازیں شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کی نجی الجزیرہ ائیرلائن نے پشاور اور سیالکوٹ کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کرنیکا اعلان کیا ہے۔

کویت کی نجی الجزیرہ ائیرلائن نے پشاور اور سیالکوٹ کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کرنیکا اعلان کیا ہے ۔پشاور اور سیالکوٹ کیلئے پروازیں دمام کے راستے آپریٹ کی جائیں گی اور ان کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں