بلوچستان حکومت کا بھی پنک و گرین بس پر سفر فری کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت کا بھی پنک و گرین بس پر سفر فری کرنے کا اعلان

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی ریلیف اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے ایک ارب روپے سے زائد کی بچت کی ہے۔

بلوچستان حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی ریلیف اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے ایک ارب روپے سے زائد کی بچت کی ہے، صوبے کے چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے 15 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے جبکہ پنک اور گرین بس سروس کو ایک ماہ کیلئے فری کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں