میرے قتل کا منصوبہ بنا لیا گیا،سندھ پولیس سہولت کار، ام رباب کا دعویٰ

میرے قتل کا منصوبہ بنا لیا گیا،سندھ  پولیس سہولت کار، ام رباب کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)ام رباب چانڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر اپنے قتل کا منصوبہ بنایا جانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ام رباب چانڈیو نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میرے قتل کا منصوبہ بنایا گیا ہے مجھ تک کنفرم رپورٹ پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ قتل کے منصوبے میں سندھ پولیس سہولت کار ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں