ہائیکورٹ بار کی پٹرول قیمتوں میں اضافے اوربار معاملات پر جزوی ہڑتال
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جزوی ہڑتال کی۔بار کی جانب سے انتخابات میں پنجاب بار کونسل کی مداخلت کے خلاف بھی ہڑتال جاری ہے، جبکہ کیس ڈائری میں بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جزوی ہڑتال کی۔بار کی جانب سے انتخابات میں پنجاب بار کونسل کی مداخلت کے خلاف بھی ہڑتال جاری ہے، جبکہ کیس ڈائری میں بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔