9 مئی کیسز:ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی عسکری ٹاور حملہ اور دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے وکلا کو 15 اپریل تک مہلت دے دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی عسکری ٹاور حملہ اور دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے وکلا کو 15 اپریل تک مہلت دے دی۔