3لیسکو اہلکار نوکری سے برطرف

3لیسکو اہلکار نوکری سے برطرف

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) سپرنٹنڈنگ انجینئر شالامار ڈویژن فیضان بٹ کا ایکشن، واہگہ روڈ سب ڈویژن میں اسسٹنٹ لائن مین محمد ظہیر سروس سے فارغ کردیا۔

متعدد شوکاز نوٹسز اور ذاتی سماعت کے باوجود تسلی بخش جواب نہ دیا جا سکا۔لیسکو ناردرن سرکل، جیا موسیٰ سب ڈویژن کے دو میٹر ریڈرز حسیب احمد اور مفکر علی بھی برطرف، ڈیوٹی میں غفلت اور احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں