ڈپٹی کمشنر کچھی کے دفتر پر دستی بم حملہ

ڈپٹی کمشنر کچھی کے دفتر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ ،ڈھاڈر (سٹاف رپورٹر،نامہ نگاران) ڈپٹی کمشنر کچھی کے دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر کچھی کے دفتر پر دہشت گرد وں نے دستی بم پھینکا جو کھلے مقام پر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔۔۔

 جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ڈیوٹی پر مامور پولیس کی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ، سکیورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں