ڈاکٹر سعید خاورپنجابی ادبی بورڈ لاہور کے صدر، ڈاکٹر شائستہ نزہت سیکرٹری منتخب

 ڈاکٹر سعید خاورپنجابی ادبی بورڈ لاہور کے صدر، ڈاکٹر شائستہ نزہت سیکرٹری منتخب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پنجابی ادبی بورڈ لاہور کے 37ویں سالانہ اجلاس میں ڈاکٹر سعید خاور کو صدر، پروین ملک کو نائب صدر، ڈاکٹر شائستہ نزہت کو سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔

 سلیکشن بورڈ میں ممتاز بلوچ، ڈاکٹررزاق شاہد، ڈاکٹر اظہر محمود، پروفیسر ولی انجم، پروفیسرسعید احمد، رمضان شاہد ، پروفیسر مسرت کلانچوی، ڈاکٹر طارق بلوچ ، ڈاکٹر فیاض مگھیانہ،حمید رازی ، ڈاکٹر حنا خان، رائے محمد خان ناصر، عفت عاشق اور بورڈ کے دیگر ممبران موجود تھے ۔نومنتخب عہدیداروں کو پاکستان پنجابی ادبی بورڈ کے ممبران نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں