لاہور ہائیکورٹ بار کا آل پاکستان وکلا کنونشن 27اپریل کو متوقع

 لاہور ہائیکورٹ بار کا آل پاکستان  وکلا کنونشن 27اپریل کو متوقع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے آل پاکستان وکلاء کنونشن 27 اپریل کو منعقد کروانے کا عندیہ دے دیا گیا ہے ۔

بار ذرائع کے مطابق 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم واپس لینے کے لیے وکلاء کنونشن منعقد کیا جائے گا۔پاکستان وکلاء کنونشن میں سندھ بار کونسل سمیت ملک بھر سے وکلاء شرکت کرینگے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں