آج سے 12مئی تک مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

 آج سے 12مئی تک مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے پی پی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ آج دس مئی کی شام/رات سے 12 مئی تک اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ آج دس مئی کی شام/رات سے 12 مئی تک اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں