آصفہ بھٹو کی اعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

آصفہ بھٹو کی اعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اے پی پی) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے جاکھرانی ہاؤس جا کر رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے زید خان جاکھرانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

 ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے فاتحہ خوانی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں