بدامنی پختونخوا حکومت کی نا اہلی

 بدامنی پختونخوا حکومت کی نا اہلی

پشاور (اے پی پی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعہ کے روز اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد نے ملاقات کی جس میں صوبہ میں امن و امان کی ابتر اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں ر ہنماؤں نے بدامنی کو صوبائی حکومت کی نااہلی قرار د یا ۔ملاقات میں صوبہ میں سی این جی سٹیشنز کی بندش اور پنجاب کی جانب سے گندم کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں