سندھ کا پانی رکا تو بھارت کانقصان

سندھ کا پانی رکا تو بھارت کانقصان

کراچی (اے پی پی ) گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سندھ طاس ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جو کوئی بھی ایک فریق یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا، بھارت اگر دریائے سندھ کا پانی روکے گا تو اس کاسب سے زیادہ نقصان بھارت کو ہی ہوگا۔۔۔

سید نہال ہاشمی نے مزید کہا کہ کاش بھارتی وزیر اعظم پڑھا لکھا ہوتا تو اس بات کو بہتر سمجھتا اور اسے اس بات کا ادراک ہوتا کہ دریائے سندھ ہزاروں برس سے بہتا رہا ہے اور اب بھی بہتا رہے گا اور اس کے بہاؤ کو کوئی روک نہیں سکتا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں