عید تعطیلات کے دوران مری مال روڈپر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ،دفعہ 144نافذ

 عید تعطیلات کے دوران مری  مال روڈپر ہر قسم کے اجتماعات  پر پابندی ،دفعہ 144نافذ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی متوقع بڑی آمد کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر مری نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے۔۔۔

 مال روڈ پر فیملیز کے علاوہ ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے جو 31 مئی تک نافذ العمل رہے گی۔ انتظامیہ نے شہریوں اور سیاحوں سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں