سی پیک 2ڈیجیٹل شاہراہ ریشم بنے گا

سی پیک 2ڈیجیٹل شاہراہ ریشم بنے گا

اسلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان قابلِ اعتماد ڈیجیٹل معیشت بن چکا ہے ۔

سی پیک 2 ڈیجیٹل شاہراہ ریشم بنے گا، ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ کے تحت عالمی معیار کا ڈیجیٹل انفرا سٹرکچر بن رہا ہے ۔ پاکستان چین آپٹک فائبر اور اے آئی سے ترقی ہوگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں