دنیا میں امن واستحکام کیلئے حجاج کرام خصوصی دعا کریں، سردار یوسف

دنیا میں امن واستحکام کیلئے حجاج کرام  خصوصی دعا کریں، سردار یوسف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف نے کہا ہے کہ حجاج کرام دنیا میں امن واستحکام کیلئے خصوصی دعا کریں۔میدانِ عرفات میں گفتگو کرتے ہوئے۔۔۔

 سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت سہولتوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوملنے والا حج کوٹہ مکمل استعمال کیا گیا، انہوں نے کہاکہ بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو مزید ترقی دے ، سعودی حکومت نے حجاج کرام کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں