پرنس رحیم آغا خان دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

پرنس رحیم آغا خان دورہ  پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد (اے پی پی)پرنس رحیم آغا خان اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے۔۔۔

 وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چو دھری نے ان کو رخصت کیا،نورخان ایئربیس پر وفاقی وزیر نے پرنس رحیم آغا خان کو ان کے دورہ پاکستان کی خصوصی تصویری البم بھی پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں