سزامعطلی درخواست،سماعت نہ ہوسکی

سزامعطلی درخواست،سماعت نہ ہوسکی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی نو مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کے لیے درخواست پر سماعت۔۔۔

عدالت نے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 9 جون تک ملتوی کردی ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی، عالیہ حمزہ نے وکیل برہان معظم ملک کی وساطت سے درخواست دائر کررکھی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں