عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں ناکامی سیکرٹری خزانہ و ڈی جی قومی بچت کو نوٹس

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں ناکامی  سیکرٹری خزانہ و ڈی جی قومی بچت کو نوٹس

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے نیشنل سیونگ میں پروموشن کے معاملے سے متعلق عدالتی فیصلے پر عدم عملدرآمد پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری فنانس امداد بوسال اور ڈی جی نیشنل سیونگز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہاکہ جواب جمع کرائیں عدالتی فیصلے پر عمل کیوں نہیں کیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے نیشنل سیونگ میں پروموشن کے معاملے سے متعلق عدالتی فیصلے پر عدم عملدرآمد پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری فنانس امداد بوسال اور ڈی جی نیشنل سیونگز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہاکہ جواب جمع کرائیں عدالتی فیصلے پر عمل کیوں نہیں کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں