آئی جی پنجاب نے 5پولیس افسروں کے تبادلے کر دئیے

آئی جی پنجاب نے 5پولیس  افسروں کے تبادلے کر دئیے

لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 5 پولیس افسروں کے تبادلے کر دئیے ۔خدیجہ عمر ایڈیشنل ایس پی کینٹ ڈویژن ملتان تعینات۔۔۔

 کائنات اظہر کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،بیدار بخت کو ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن ملتان،شعیب عقیل کو آرآئی بی راولپنڈی ریجن اور اصغر ملک کو بٹالین کمانڈر  پی سی فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں