ایم کیوایم نے وفاقی بجٹ کیخلاف ووٹ کا فیصلہ نہیں کیا، ذرائع

ایم کیوایم نے وفاقی بجٹ کیخلاف ووٹ کا فیصلہ نہیں کیا، ذرائع

کراچی(محمد اشھد)ایم کیوایم نے وفاقی بجٹ کے خلاف ووٹ دینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کی تبدیلی وفاقی بجٹ کی حمایت سے مشروط نہیں کی۔

ایم کیوایم کے مطالبے پر کراچی حیدرآباد ترقیاتی پیکیج بجٹ میں شامل ہونے کا امکان ہے ۔ایم کیوایم کی تجویز پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف بجٹ تجاویز میں شامل ہوسکتا ہے ۔ایم کیوایم نے سالانہ 18 لاکھ روپے اور اس سے کم تنخواہ کو ٹیکس استثنیٰ کی تجویز دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں