پیپلزپارٹی نے عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا:آصفہ بھٹو

پیپلزپارٹی نے عوام کا ساتھ  کبھی نہیں چھوڑا:آصفہ بھٹو

نگر (این این آئی)آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک تحریک اور سوچ کا نام ہے ۔ پی پی نے عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول کی ترجیح عوام ہیں، بلاول سمجھتے ہیں کہ گلگت بلتستان پاکستان کا فخر ہے ۔انہوں نے کہا کہ بلاول عوام کے مستقبل، تعلیم اور ترقی کی بات کرتے ہیں۔ بلاول چاہتے ہیں کہ یہاں کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں